سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

 ملک میں سونے کی پر تولہ قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا۔

آل صرافہ مارکیٹ کے مطابق ہفتہ 13 فروری کو 24 کیرٹ تولے میں 250 روپے اضافے سے ایک لاکھ 11 ہزار 250 روپے ہوگئی جبکہ 24 کیرٹ 10 گرام کا سونا 214 روپے اضافے سے 95 ہزار 397 روپے کا ہوگیا۔

اسکے علاوہ 22 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 87 ہزار 430 روپے ہوگئی۔

Comments

Popular posts from this blog

Security beefed up at railways during special Eid-ul -Fitr train operations

سینٹ انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

Jumma-tul-Wida, last Friday of Ramadan, being observed