PSL 6 postponed after increasing corona cases

 

کرونا کے بڑھتے کيسز کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ايس ايل) سکس ملتوی کر ديا گيا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کرونا کے اب تک 7 کيسز سامنے آچکے ہيں جس کی وجہ سے ایونٹ کو فوری ملتوی کرنا پڑا۔

پی سی بی اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان منعقدہ ورچوئل میٹنگ کے بعد پی ایس ایل ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

کرکٹ بورڈ اب فوری طور پر 6 ٹیموں کے شرکاء کی پی سی آر ٹیسٹنگ، کرونا ویکسین اور آئسولیشن سہولیات کے لیے اقدامات کرے گا۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹوو وسیم خان اور ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد دوپہر 3 بچے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں مزید تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

Security beefed up at railways during special Eid-ul -Fitr train operations

سینٹ انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

Jumma-tul-Wida, last Friday of Ramadan, being observed