Peshawar Zalmi chase massive runs target against Multan Sultans


پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف 194 رنز کا بڑا ہدف حاصل کرکے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔

پشاور زلمی نے ہدف ایک اوور قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ امام الحق 48 اور کیڈ مور نے 53 رنز بنائے۔

ملتان کے بیٹسمین جیمز ونز نے 84 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کپتان محمد رضوان 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

پشاور زلمی کے ثاقب محمود نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

 پشاور زلمی اور ملتان سلطانز دونوں ٹیمیں ایونٹ میں کھیلے گئے اپنے ابتدائی میچز ہار چکی ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

PM Imran Khan rejects complete lockdown in country

انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ میں 6گھنٹوں میں 22دھماکے، الرٹ جاری

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان