محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں نیا ریکارڈ قائم کر لیا

 

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستان کے پہلے بلےباز بن گئے۔

محمد رضوان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں 7 چھکے لگا کر سنچری اسکور کی اور 104 پر ناٹ آؤٹ رہے۔

آل راؤنڈر محمد حفیظ نے 2020 میں انگلینڈ کے خلاف اور احمد شہزاد 2013 میں زمبابوے کے خلاف 6، 6 چھکے لگائے تھے۔

پاکستان کا جنوبی افریقہ کو 170 رنز کا ہدف

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا ہے۔

پاکستان:


کپتان بابر اعظم، حیدر علی، حسین طلعت، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد رضوان، محمد نواز، فہیم اشرف، عثمان قادر، شاھین شاہ آفریدی، حارث رؤف۔

جنوبی افریقہ:

جانیمن ملان، ریزا ہینڈرکس، جیکس سنیمن، کپتان ہینرچ کلاسن، ڈیوڈ ملر، ڈیوان پریچوریس، اندلے فیلوکوایو، بجورن فورٹیون، جونیئر ڈالا، لوتھو سیپاملا، تبریز شمس۔

Comments

Popular posts from this blog

Security beefed up at railways during special Eid-ul -Fitr train operations

سینٹ انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

Jumma-tul-Wida, last Friday of Ramadan, being observed