پی ایس ایل 8 کا افتتاحی میچ آج کھیلا جائے گا



 ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کا افتتاحی میچ آج دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

افتتاحی میچ ملتان کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جو تقریب کے بعد رات 8 بجے شروع ہوگا۔

لاہور قلندرز کی قیادت فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی جبکہ ملتان سلطانز کی کپتانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کریں گے۔

ٹی20 ورلڈ کپ میں انجری کے بعد شاہین شاہ آفریدی ٹیم سے باہر تھے۔ انکی کچھ روز قبل، سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی سے شادی ہوئی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

PM Imran Khan rejects complete lockdown in country

انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ میں 6گھنٹوں میں 22دھماکے، الرٹ جاری

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان