پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت کی


پاکستان نے مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میں 95 رنز سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی۔

فاسٹ باؤلر حسن علی نے دوسری اننگز میں بھی پانچ کھلاڑیوں کا شکار کیا۔ انہوں نے ٹیسٹ میں کل 10 وکٹیں لیں۔

حسن علی کو مین آف دی میچ جبکہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

جنوبی افریقی بلے باز ایڈن مارکرم نے ٹیم کو فتح دلانے کے لیے سنچری بھی اسکور کی لیکن انکے آؤٹ ہونے کے بعد پوری ٹیم وقفے وقفے سے آؤٹ ہوگئج۔

Comments

Popular posts from this blog

Security beefed up at railways during special Eid-ul -Fitr train operations

سینٹ انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

Jumma-tul-Wida, last Friday of Ramadan, being observed