جنوبی افریقہ کیخلاف فتح، پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی میں نیا اعزاز

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر پاکستان 100 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

پاکستان نے سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔

میچ میں اچھی کارکردگی پر محمد نواز کو پلیئر آف دی میچ جبکہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دی۔

ڈیوڈ ملر 85 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ انہوں نے آخری اوور میں فہیم اشرف کو 4 چھکے مارے۔

Comments

Popular posts from this blog

PM Imran Khan rejects complete lockdown in country

انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ میں 6گھنٹوں میں 22دھماکے، الرٹ جاری

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان