جو روٹ نے 100 ٹیسٹ میں انضمام الحق کا ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ ٹیم کے کپتان جو روٹ اپنے 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے۔ انہوں نے یہ کارنامہ بھارت کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میں انجام دیا۔

جو روٹ نے ایشوین کی گیند پر چھکا لگا کر ڈبل سنچری بنائی۔ انگلش کپتان کی کیریئر کی یہ پانچویں ڈبل سنچری ہے۔

انضمام الحق نے 2005 میں بھارت کے خلاف بنگلورو ٹیسٹ میں 184 رنز بنائے تھے۔

تیس سالہ جو روٹ نے 2012 میں ڈیبیو کیا تھا جبکہ بحیثیت کپتان انکی تیسری ڈبل سنچری ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

PM Imran Khan rejects complete lockdown in country

انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ میں 6گھنٹوں میں 22دھماکے، الرٹ جاری

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان