یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے، حسن علی کی ویڈیو وائرل

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کے آل راؤنڈر حسن علی نے بھی جیت کا جشن مناتے ہوئے ویڈیو میں "یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے" کا جملہ بولا۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک لڑکی کی یہ جملہ بولنے پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد ہر کوئی اسکے جملے کی نقالی کرتا نظر آ رہا ہے۔

پاکستان نے گزشتہ روز جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی۔

Comments

Popular posts from this blog

پی ایس ایل 8 کا افتتاحی میچ آج کھیلا جائے گا

PM Imran Khan rejects complete lockdown in country

Nawaz Sharif, Maryam hold meeting with Saudi crown prince