ریپبلک ٹی وی کے معروف اینکر انتقال کرگئے


بھارتی چینل ریپبلک ٹی وی کے معروف اینکر وکاس شرما انتقال کر گئے۔

ریپبلک ٹی وی نے خبر شائع کرتے ہوئے بتایا کہ وکاس شرما کرونا وائرس کے باعث اچانک انتقال کر گئے۔

ریپبلک ٹی وی زیادہ تر پاکستان مخالف پروگرام کرتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پی ایس ایل 8 کا افتتاحی میچ آج کھیلا جائے گا

PM Imran Khan rejects complete lockdown in country

Nawaz Sharif, Maryam hold meeting with Saudi crown prince