خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحوں کی بڑی مشکل حل کر دی


خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو سہولیات اور معلومات فراہم کرنے کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے جس پر سیاح شکایات بھی درج کروا سکتے ہیں۔

ہیلپ لائن کے ذریعے سیاح ہوٹل کی بکنگ، راستوں کے بارے میں معلومات اور موسم کے بارے میں پیشگی آگاہی حاصل کرسکتے ہیں۔ 

سیاح دی گئی ہیلپ لائن نمبر 1422 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

محکمہ سیاحت کی جانب سے ہیلپ لائن پر عملہ بھی تعینات کر دیا گیا ہے جو سیاحوں کو معلومات فراہم کرے گا اور ان کی شکایات سن کر اس کا فوری ازالہ بھی کرے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

Security beefed up at railways during special Eid-ul -Fitr train operations

سینٹ انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

Jumma-tul-Wida, last Friday of Ramadan, being observed