ترکی یورپ کو گاڑیاں برآمد کرنے والا پانچواں ملک بن گیا


 

براعظم یورپ کے 25 مختلف ممالک میں 2019 کے آخر تک 25گاڑیاں تیار کرنے کی 298 تنصیبات موجود تھیں جبکہ ترکی گاڑیاں تیار کرنے یا اسمبل کرنے کی 17 تنصیبات کے ساتھ اٹھارہ یورپی ممالک کو اپنے سے پیچھے چھوڑ گیا ہے۔

ترکی جو تیار کردہ گاڑیوں کے نصف سے زائد حصے کو برآمد کرتی ہے، آٹوموٹو فروخت کے معاملے میں یورپ میں ایک اہم مقام رکھتا ہے۔

براعظم یورپ میں سب سے زیادہ گاڑیاں تیار کرنے کی 42 تنصیبات جرمنی میں موجود ہیں اس کے بعد اس کے بعد فرانس 31 تنصیبات، برطانیہ میں 30 نصیبات، اٹلی میں 23 اور 17 تنصیبات کے ساتھ اسپین اور ترکی کا نمبر آتا ہے۔

اس طرح، ترکی نے 17 تنصیبات کے ساتھ 18 یورپی ممالک کو اپنے پیچھے چھوڑتے ہوئے پانچیوں پوزیشن حاصل کرچکا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Japan PM urges better security after blast targets speech

Nawaz Sharif, Maryam hold meeting with Saudi crown prince

جسپریت بمرا زیادہ معاوضہ وصول کرنے میں ویرات کوہلی سے بھی آگے