ڈاؤن لوڈنگ میں اضافے سے میسیجنگ ایپ "سگنل" متاثر


واٹس سے متنفر ہونے کے بعد پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈنگ بڑھنے پر میسیجنگ ایپ ’سگنل‘ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔

گزشتہ شام کچھ صارفین نے شکایت کی تھی کہ انہیں میسیجنگ ایپ پر پیغامات بھیجنے میں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس پر کمپنی کی جانب سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ سگنل کو تکنیکی خرابی کا سامنا ہے جس کی بحالی کیلئے کام کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ کی متنازع پالیسی کے بعد بہت سے صارفین ایسی ہی ایک ایپ ’’سگنل‘‘ کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں جبکہ برطانوی عوام ٹیلی گرام ایپ میں دلچسپی ظاہر کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ’سگنل‘ ایپ اسٹور پر پہلے نمبر پر آچکی ہے اور واٹس ایپ کا دور و دور تک کوئی پتا نہیں کیونکہ دوسرے نمبر پر ایسی ہی ایک ایپ ٹیلی گرام ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

Security beefed up at railways during special Eid-ul -Fitr train operations

سینٹ انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

Jumma-tul-Wida, last Friday of Ramadan, being observed