سابق صدر پاکستان کی والدہ دبئی میں انتقال کرگئیں

 


پاکستان کے سابق صدر و ڈکٹیٹر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی والدہ 102 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف کا انتقال دبئی میں ہوا۔

سینیئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال سے متعلق ٹویٹ کیا ہے۔

سابق صدر کی والدہ 1920 میں بھارتی شہر لکھنو میں پیدا ہوئیں اور انگریزی لٹریچر میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔

پرویز مشرف 2001 سے 2008 تک پاکستان کے صدر رہے۔ انہوں نے 1999 میں منتخب وزیراعظم نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹا تھا۔


Comments

Popular posts from this blog

Nawaz Sharif, Maryam hold meeting with Saudi crown prince

Japan PM urges better security after blast targets speech

جسپریت بمرا زیادہ معاوضہ وصول کرنے میں ویرات کوہلی سے بھی آگے