معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 

خاندانی ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہر قصور سے تعلق رکھنے والے سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا جوکہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے۔

سیٹھ عابد کی نماز جنازہ ہفتہ بعد نماز عصر حافظ ایاز مسجد فیز 2 ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی اور تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں کی جائے گی۔



Comments

Popular posts from this blog

پی ایس ایل 8 کا افتتاحی میچ آج کھیلا جائے گا

PM Imran Khan rejects complete lockdown in country

Nawaz Sharif, Maryam hold meeting with Saudi crown prince