بختاور بھٹو کے حق مہر کی تفصیلات سامنے آگئیں

 

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج ميں منسلک ہوگئیں جبکہ حق مہر میں سونے کی جگہ چاندی دی گئی۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی بڑی بیٹی کا نکاح معروف عالم الحاج غلام محمد سوہو نے پڑھایا تاہم بختاور بھٹو کے حق مہر میں 132 تولہ چاندی مقرر کی گئی۔

صراف ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ چاندی کے نرخ 1300 روپے جبکہ 10 گرام 1114.54 روپے ہے۔

اس حساب سے پاکستانی روپے میں 132 تولہ کی قیمت ایک لاکھ 71 ہزار 600 روپے بنتی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

PM Imran Khan rejects complete lockdown in country

انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ میں 6گھنٹوں میں 22دھماکے، الرٹ جاری

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان