جسپریت بمرا زیادہ معاوضہ وصول کرنے میں ویرات کوہلی سے بھی آگے

 بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا نے اپنی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے میں پیچھے چھوڑ دیا۔

بھارتی ٹیم کے جارحانہ بلے باز روہت شرما فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔ روہت شرما اس وقت فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔

اگرچہ بی سی سی آئی کی جانب سے سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والوں میں کوہلی سرفہرست ہیں تاہم اس سال چونکہ انھوں نے آسٹریلیا سے دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیلا، اس لیے ایک اضافی میچ فیس کی وجہ سے سب سے زیادہ تنخواہ بمرا کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئی۔

اس وقت آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے جس کا پہلا میچ میزبان آسٹریلیا جیت چکا ہے۔



Comments

Popular posts from this blog

Security beefed up at railways during special Eid-ul -Fitr train operations

سینٹ انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

Jumma-tul-Wida, last Friday of Ramadan, being observed