Posts

Showing posts with the label south africa

کورونا وائرس کی نئی قسم برطانیہ اور جنوبی افریقا میں دریافت

Image
  کورونا وائرس کی ایک نئی قسم  جنوبی افریقا اور برطانیہ میں  دریافت ہوئی ہے جس کا زیادہ تر شکار نوجوان ہو رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین ایک سال بعد تیار ہوئی اور ابھی ویکسینیشن شروع ہی ہوئی تھی کہ برطانیہ اور جنوبی افریقا میں کورونا ویکسین کی ایک نئی قسم دریافت ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی یہ نئی قسم ہے جو نوجوانوں کو بھی اپنا شکار بنا رہی ہے اور کورونا وائرس کی اس نئی قسم میں 70 فیصد تک پھیلنے کی صلاحیت ہوتی ہے تاہم اس سے شرح اموات کم ہے۔ جنوبی افریقا کے وزیر صحت سویلنی مخیز نے بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیچھے کورونا وائرس کی نئی قسم کارفرما ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں بھی محققین نے جب یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کورونا متاثرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیچھے کیا وجہ ہے تو انکشاف ہوا کہ برطانیہ میں بھی کورونا وائرس کی ایک نئی قسم موجود ہے۔ کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد جنوبیہ افریقا اور برطانوی حکومت نے سخت اقدامات کیے ہیں۔ کرسمس تقریبات کو مختصر کرنے کا فیصلہ کیا گ...